نیوگیشن پرجائیں مشمولات پرجائیں Skip to navigation Skip to content

Ready | ریڈی امریکا | ترجموں کا پورٹل | English
ہومکٹ حاصل کریںمنصوبہ بنائیںباخبر رہیں

آپ کے سوچنے کے لئے...

ہنگامی تیاری کے متعلقہ معلومات کیلئے اپنے شہر، ملک اور/یا ریاستی حکومت کے ویب پر سے اہم فون نمبرز اور پتوں پر رسائی کریں۔

حیاتیتاتی خطرہ

علامتیں اور حفظان صحت

علامتیں

اگر خاندان میں سے کسی پر مندرجہ علامتیں ظاھر ہوں تو جتنا ہو سکے دوسروں سے الگ رکھے، حفظان صحت و اچھی صفائی سے کام لیں تاکہ جرثومہ پھیلنے سے گریز کیا جاسکے، اور طبی مشورہ حاصل کریں۔

  • 100 ڈگری سے زیادہ درجۂ حرارت
  • متلی اور قے
  • پیٹ درد
  • اسہال
  • پیلا یا سفید چھرا
  • سر درد
  • کھانسی
  • کان درد
  • ناک کا گہرا بہنا
  • گلے کی سوزش
  • جلد پر لال ابھار یا انفیکشن
  • سرخ یا گلابی آنکھیں
  • بھوک نہ لگنا
  • طاقت کا کھونا یا سرگرمی میں کمی

حفظان صحت

اگر کوئی بیمار ہو، تو حفظان صحت و اچھی صفائی سے کام لیں تاکہ جرثومہ پھیلنے سے گریز کیا جاسکے۔

  • ہاتھوں کو صابن اور پانی سے باربار دھوئیں۔
  • کھانا اور برتن آپس میں نہ باٹیں۔
  • کھانسنے یا چھینکنے کے دوران منہ اور ناک کو ڈھانپیں.
  • بیمار شخص کو ماسک پہنانے تاکہ جرثومے پھیلنے سے گریز کریں.
  • دوسروں کے ساتھ صحت کے بارے میں معلومات شیئر کریں، خاص طور سے ان کے ساتھ جنہیں صورت حال اور لی جانے والی کاروائی کو سمجھنے کی ضروت ہو۔