نیوگیشن پرجائیں مشمولات پرجائیں Skip to navigation Skip to content

Ready | ترجمہ کا پورٹل | English
ہومایک تھیلا حاصل کریںمنصوبہ بنائیںباخبر رہیں

سوچنے کیلئے کچھ چیزیں...

اپنے ہنگامی سازوسامان کی فہرست اپنے والٹ میں رکھیں، اور خریداری کرتے وقت تھوڑی تھوڑی چیزیں خریدتے رہیں تاوقتیکہ آپ کے پاس سازوسامان کا بہتر ذخیرہ جمع نہ ہو جائے۔

چلتی گاڑی میں

  • اگردھماکہ یا کسی دوسری وجہ سے گاڑی کو قابو میں کرنا مشکل ہوجائے تو، سڑک کے کنارے ہوجائیں, کار روک دیں اور پارکنگ بریک لگا دیں۔
  • اگر ہنگامی صورتحال سے سڑک کی طبعی توازن پراثرپڑسکتا ہو تو اوورپاس، پلوں، بجلی کی لائنوں، علامات اور دیگر خطرات سے بچیں۔
  • اگربجلی کی لائن آپ کی کار پر گرجاتی ہے تو آپ کو بجلی کے جھٹکے لگنے کا خطرہ ہوسکتا ہے، اس وقت تک اندر ہی رہیں جب تک کہ کوئی تربیت یافتہ شخص تار کو ہٹا نہ دے۔
  • تازہ ترین معلومات اور ہدایات کیلئے ریڈیو سنیں۔